شادی میں دولہا دلہن کی انوکھے انداز میں کرین سے انٹری ، ویڈیو وائرل

شادی میں دولہا دلہن کی انوکھے انداز میں کرین سے انٹری ، ویڈیو وائرل

شادی میں دولہا دلہن نے انوکھے انداز میں انٹری کی، دونوں کرین کے ذریعے شادی میں نمودار ہوئے۔
شادی میں دولہا دلہن کی انوکھے انداز میں کرین سے انٹری ، ویڈیو وائرل

Webdesk

|

9 May 2024

کراچی:  دنیا میں ہر کسی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی شادی کو یادگار بنائے، ایسا ہی کچھ شہر قائد میں ہونے والی ایک شادی میں دیکھنے ملا۔

ذرائع کے مطابق شادی میں دولہا دلہن نے انوکھے انداز میں انٹری کی، دونوں کرین کے ذریعے شادی میں نمودار ہوئے۔

گاڑی، گھوڑے ، ہاتھی کو  منتخب کرنے کے بجائے لیاری کے 28سالہ فرحان ہنگورو اپنی دلہن کے ہمراہ کرین کے ذریعے پہنچے۔

شرکا کرین سے اترتے جوڑے کو دیکھ کر  حیران رہ گئے۔ واضح رہے کہ دولہا فرحان ہنگورو کے والد حاجی ابوبکر ہنگورو کا کرین کا کاروبار ہے ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!