5 hours ago
اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
Webdesk
|
25 Sep 2026
نیویارک: مشہور امریکی اداکارہ سوسن سارینڈن کو اقوام متحدہ کے باہر اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
سوسن کا مطالبہ تھا کہ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو فوجی مدد بند کی جائے۔
اقوام متحدہ میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی تقریر کے موقع پر نیویارک میں آرتھوڈوکس یہودیوں نے بھی مظاہرہ کیا۔
Comments
0 comment