سعودی عرب میں شدید گرمی، جمعے کا خطبہ اور نماز کیلیے 15 منٹ مختص

سعودی عرب میں شدید گرمی، جمعے کا خطبہ اور نماز کیلیے 15 منٹ مختص

مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے ہدایات جاری کردیں
سعودی عرب میں شدید گرمی، جمعے کا خطبہ اور نماز کیلیے 15 منٹ مختص

Webdesk

|

23 Jun 2024

سعودی عرب میں شدید گرمی کے پیش نظر ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے خطبات کا دورانیہ کم سے کم کرنے کی ہدایت کردی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث 1 ہزار سے زائد عازمین حج کی اموات پر سعودی عرب کے مذہبی امور کے سربراہ اور جنرل پرزیڈینسی کے سربراہ و امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے نماز کے خطاب کے دورانئے کو کم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ 

نئے احکامات کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں جمعہ کا خطاب اور نماز 15 منٹ کے اندر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، دوسری اذان کے درمیان 10 منٹ کا وقفہ ہوگا۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!