عمرے پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

عمرے پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔
عمرے پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری

Webdesk

|

21 Jun 2024

ریاض: حج کے اختتام کے ساتھ ہی اب سعودی عرب سے عمرہ سیزن کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے بیرون ممالک کے لیے نئے عمرہ سیزن کی تیاریوں کا آغازکردیاگیا ہے۔

تاہم داخلی عمرہ زائرین کے لیے عمرہ پرمٹ کا اجراء بیس ذوالحجہ چھبیس جون سے شروع کیا جائے گا۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مقامی عمرہ زائرین پرمٹ کے بنا مکہ مکرمہ میں داخل نا ہوں خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!