بلے باز نے کہا کہ جب ڈومیسٹک میں اوپر کے نمبر پر کھیلنے کے بعد انٹرنیشنل میں نیچے کے نمبر پر کھیلتے ہیں تو چیلنجز سامنے آتے ہیں
ہر کوئی بھارت کو ہرانا چاہتا ہے اور اسے پسند کرتا ہے
شاداب شاہین کے ساتھ اس اوور کے دوران کچھ جھڑپوں میں مصروف تھے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی کا ایک دوسرے کے انٹرویو کا ٹیزر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔
پاکستان نے جنوبی کوریا کو پانچ کے مقابلے میں دو گولز سے شکست دی
تمام میچز پنڈی اور اسلام آباد میں ہوں گے
فاسٹ باؤلر محمد عامر 32 سال کی عمر میں بھی ڈومیسٹک ٹی 20 فارمیٹ میں ایک غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پی سی بی نے قومی تربیتی کیمپوں میں شرکت کرنے والی کرکٹرز کے یومیہ الاؤنسز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جس سے پلیئرز میں مایوسی پھیل گئی ہے۔
ٹیم اسٹالینز کے مینٹور شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا اگر کسی کو ثبوت چاہئیں تو میں دے دوں گا۔
کچھ ماہرین کہتے ہیں کہ روہت شرما الیون رہائش امرتسر میں رہے اور صرف اپنے میچ کیلئے لاہور جائے
پاکستان نے ایک جبکہ بھارت نے دو گول کر کے فتح اپنے نام کی
ایک موقع ایسا آیا کہ سب کچھ چھوڑ کر می، نے خودکشی کرنے کا سوچنا شروع کر دیا تھا
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے پاس لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو 3 کروڑ روپے اور رنر اپ ٹیم کو ڈیڑھ کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔
شاہین آفریدی، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ ترقی ہوئی ہے
انگلینڈ نے اولڈ ٹریفورڈ اور لارڈز میں پہلے دو ٹیسٹ جیت کر سیریز 2ـ1 سے اپنے نام کرلی ہے۔
بین اسٹوکس پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کی قیادت کریں گے
شاہین آفریدی نے نوجوان کرکٹرز کی حوصلہ افزائی کا اعلان کردیا
پاکستان مسلسل پانچ بار ٹائٹل جیتنے والا پہلا ملک بن گیا ہے