قومی کرکٹر نے کہا کہ میں اپنے لیے نہیں بلکہ ملک کیلیے کھیلتا ہوں
بابر اعظم نے 90 گیندوں پر 64 رنز بنائے اور 52 ڈاٹ بالز کھیلیں
ایونٹ کے پہلے میچ میں قومی ٹیم 321رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔
ہمارے ملک میں بے شمار اہم مسائل ہیں جن پر بات ہونی چاہیے، لیکن میڈیا اور عوام دونوں غیر ضروری باتوں میں دلچسپی لیتے ہیں
ساجد خان نے جتنا پرفارم کیا ہے تو ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اسے پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیتے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔
فخر زمان فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے
ٹام لیتھم اور ول یانگ کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کی پوزیشن مضبوط کردی
آئی سی سی نے پینل میں جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور بھارت کے نامور کرکٹرز کو رکھا ہے
بابر اعظم نے دباؤ کی خبروں کو مسترد کردیا
بابر اعظم کو ٹیم میں سب کنگ کہہ کر بلاتے ہیں
وی آئی پیز اور خصوصی پاسز کی حامل گاڑیوں کی پارکنگ اسٹیڈیم کے اندر رکھی گئی ہے۔
مسلم ملازمین کو یہ سہولت رمضان المبارک کے باعث دی گئی ہے
ہماری ٹیم میں بہت سی خامیاں ہیں، بولنگ میں ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
نیوزی لینڈ کے کھلاڑی مہمان نوازی کی تعریف کررہے ہیں، تمام ٹیموں کو بہت اچھی سکیورٹی دی جارہی ہے۔
تصویر میں باپ شاہین آفریدی اور بیٹے عالیار کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے
بھارتی کرکٹ بورڈ نے یوٹرن لے لیا
فاسٹ بولر حارث رؤف نیوزی لینڈک ے خلاف پہلے میچ میں انجرڈ ہوئے تھے،
بھارتی میڈیا نے اس بات کی نشاندہی کی نیشنل بینک ایرینا سے بھارتی پرچم غائب ہے جبکہ باقی ٹیموں کے جھنڈے لہرا رہے ہیں۔
محمد عامر نے حارث رؤف کی انجری اور جلد نیٹ میں واپسی پر لب کشائی کردی
پاکستانی ٹیم ایونٹ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان