بھارت کی جانب سے بزدلانہ اور غیر قانونی حملے شرمناک اقدام میں بدل گئے۔
انڈین میڈیا نے پی ایس ایل میں شریک کھلاڑیوں کی سیکیورٹی پر پراپیگنڈہ شروع کردیا ہے
ان کی پابندی کی مدت 3 ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کی گئی جو اب مکمل ہوچکی ہے
محمد شامی کے بھائی حسیب کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔
پی سی بی حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی
لیاری سے تعلق رکھنے والی عالیہ سومرو نے بین الاقوامی باکسنگ فائٹ جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
لاہور میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا میچ کھیلنے کے لئے بے چین ہوں۔
علاج کے دوران ڈاکٹر کو کہہ دیا تھا،میچ کے لیے مکمل فٹ ہونے کے بعد پاکستان جاؤں گا۔
بھارت کے سینئر کرکٹر کو ایسی بات کرنی چاہیے جس سے اختلافات دور ہوں
اس سے قبل شاہد آفریدی، باسط علی، راشد لطیف بھی نشانہ بن چکے ہیں
بابر اعظم سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے کھلاڑی بن گئے
بابراعظم کی پشاور زلمی کو دعاؤں کی ضرورت ہے ان کے لیے دعا کروں گا
چیمپئینز ٹرافی کے دوران وائرل ہوئی ویڈیوز و تصاویر میں نظر آنے والی خاتون کا نام سوفی شائن ہے، جنکا تعلق آئرلینڈ سے ہے۔
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان ٹی 20 ٹیم میں اپنے مستقبل کے بارے میں گفتگو کی
شاہین آفریدی 300 وکٹ لینے والے دنیا کے چوتھے تیز ترین بولر ہیں۔
میں نے کبھی ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے انکار نہیں کیا، جب بھی موقع ملا ضرور کھیلوں گا۔
چھوڑو جیت ہار کو! آؤ شیکھر تمہیں چائے پلاتا ہوں
شبمن گِل نے اپنے ایک تازہ انٹرویو کے دوران اپنی پیشہ ورانہ اور نجی زندگی سے متعلق بات کی
سیاست کو کھیل میں شامل نہیں کرنا چاہیے