بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 140 رنز بنائے
ثمر خان پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کیوجہ سےتنزلی کی جانے کا امکان ہے
جے شاہ سمیت دیگر کرکٹرز کا ساتھی کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار
محمد شامی کی ایک بیٹی جبکہ ثانیہ مرزا کا ایک بیٹا ہے، ٹینس اسٹار ان دنوں حج ادائیگی کے بعد سعودی عرب میں ہیں
’نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل کے تحت مغویوں کی بازیابی کیلیے مظاہرہ
آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی
بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑی امریکا میں قیام کریں گے، کپتان 22 جون کو پاکستان واپس آئیں گے
بابراعظم کی پرفارمنس آج کی ٹی20 کرکٹ کے تقاضوں کے مطابق نہیں، وہ ہمیشہ محفوظ شاٹس کھیلتے ہیں جبکہ کپتانی میں بھی انکے فیصلے صحیح نہیں ہوتے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ کا 107 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
پاکستانی ٹیم کی قیادت کیلئے لیگ اسپنر شاداب خان اس ریس سے باہر ہیں، ہوسکتا شاہین کو دوبارہ کپتان بنایا جائے
بھارت سے شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، بھارت سے میچ ختم کرنا میری ذمہ داری تھی
جاپانی حکام بیس کیمپ ٹو پہنچ گئے، دوسرے کی تلاش جاری
عماد یا شاداب کی جگہ ابرار احمد اسکواڈ میں شامل ہوں گے
ٹی 20 ورلڈکپ کے آخری میچ کے بعد دونوں کی جانب سے اعلان متوقع
امریکا اور نیدرلینڈز کا میچ بارش کی نظر ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا
اگلا ورلڈ کپ 2026ء میں بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا جس میں میزبان ممالک سمیت 12 ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔
ٹیم کا آئرلینڈ کے خلاف میچ باقی ہے اگر قومی ٹیم آئرلینڈ کے خلاف بھی فتح حاصل کرلے، تب بھی سپر ایٹ میں کوالیفائی کیلئے امریکا کی آئرلینڈ سے شکست پر انحصار کرے گی۔
ماضی میں اعظم خان کی فٹنس کے حوالے سے بورڈ اور ان کے ذاتی ٹرینر کو کام کرنے پر آمادہ کیا، لیکن اعظم خان کوئی بدلاؤ نہ لا سکے۔
نسیم شاہ نے بتایا کہ عوام کی طرح ہم کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں۔