کھلاڑیوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد یومیہ الاؤنس بھی دیا گیا ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان آرام چھوڑ کر پریکٹس پر توجہ دے رہے ہیں
تیز بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر کے باوجود اوورز میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی۔
آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں گیانا میں آمنے سامنے ہوں گی
قومی کرکٹر نے نکاح کے بعد اپنی شریک حیات کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی
وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کردیں۔
بابر اعظم چوتھی جبکہ محمد رضوان پانچویں پوزیشن پر آگئے
بنیادی طور پر یہ ڈک ورتھ لوئس کا اصل طریقہ کار انگریزی کے ماہر شماریات فرینک ڈک ورتھ اور ٹونی لیوس نے بنایا
گلبدین کی جانب سے میچ میں زبردستی تاخیر کی کوشش کو اسپرٹ آف دا گیم کے منافی قرار دیا۔
خوش قسمتی سے بنگلادیش کے خلاف فتح کے بعد افغانستان ٹیم ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی اور ساتھ ہی برائن لارا کی پیشگوئی بھی سچ ثابت ہوگئی۔
ڈیوڈ وارنر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیا تھا۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساتھی نے 118 میچز میں 150 وکٹیں مکمل کی تھیں۔
بابر اعظم منگل کی صبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے
سایہ کارپوریشن کا مبشر لقمان کے خلاف کارروائی کا عندیہ
بھارت نے کپتان روہت شرما کی جارحانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدف دیا
دنیا کے بلند ترین مقام پر شندور پولو گرائونڈ پر پولو فیسٹول 28 جون سے شروع ہونا تھا
بھارتی کپتان روہت شرما نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کھیل پیش کیا
پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی 116 اننگز میں 4145 رنز بنائے تھے۔
مائیکل وان کے مطابق افغانستان کی کرکٹ ٹیم پاکستان اور سری لنکا سے کافی بہتر ہے۔
آسٹریلوی کپتان مچل مارش نے سینٹ لوشیا میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔