ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
بھارتی کرکٹرز نے راؤنڈ میچ پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھا
صاحبزادہ فرحان نے بیٹرز کی رینکنگ میں 69 درجے بہتری کے ساتھ ٹاپ 100 میں جگہ بنالی
پاکستان نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔
اوول اسٹاف سے گمبھیر کا رویہ انتہائی تضحیک آمیز تھا، برطانوی میڈیا نے انہیں بدمزاج قرار دے دیا۔
غیر ملکی کھلاڑی سے بدتمیزی پر سزا دی گئی ہے
ایونٹ میں پاکستان کو شامل کرنے پر بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
انعامی رقم میں اضافے سے کھلاڑیوں کی کارکردگی بہتر ہوگی، اسپورٹس بورڈ
پاکستان نے بین الاقوامی بیالوجی اولمپیاڈ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
مجھے خوشی ہے کہ میں ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کی تصدیق کر رہا ہوں، محسن نقوی
ہاگن ہارٹ اٹیک کے باعث 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
آسٹریلیا نے یہ اعزاز اپنے نام کرلیا
بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دی
نائلہ نے اپنی وائرل ویڈیو کے حوالے سے وضاحت بھی جاری کردی
بنگلادیش نے پاکستان کو بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں باہر پھینک دیا
فرحان احمد نے تاریخ رقم کر دی! نوٹنگھم شائر کے لیے پہلی T20 ہیٹرک اور 5 وکٹیں حاصل کر لیں
بشپ نے بیٹرز کا مشورہ دیا کہ وہ اسٹارک کے ساتھ ساتھ پاکستان کے شاہین کے خلاف بھی اپنے اسٹمپ کی حفاظت کریں
ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کی 4 اننگز میں صرف 1045 گیندیں کروائی گئیں
اپنے ڈومیسٹک کاؤنٹی کنٹریکٹ اور دیگر ذمہ داریوں کے سلسلے میں انگلینڈ پہنچا ہوں۔