ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر پاکستان نے ورلڈکپ 2026 کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا۔
۔قومی کرکٹرز دو لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں۔
بابر اعظم نے خود کپتان بننے سے انکار کیا جس کے بعد کپتانی محمد رضوان کو دی گئی ہے
ارشدیپ سنگھ اور فضل الحق فاروقی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنادیا۔
ویرات کوہلی نے بڑے فائنل کے بعد T20I سے ریٹائرمنٹ کا بھی اعلان کردیا۔
بھارت نے 2007میں دھونی کی قیادت میں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی اپنے نام کی تھی
ویرات کوہلی ٹی 20 میں اب بھارت کی نمائندگی نہیں کریں گے
بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دی ہے
ہاردک پانڈیا، بمرا اور بلے بازی میں ویرات کوہلی ، پٹیل نے بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھادیا ۔
ٹیسٹ کپتان اور سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کردی ہے
کھلاڑیوں کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے زائد یومیہ الاؤنس بھی دیا گیا ہے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان آرام چھوڑ کر پریکٹس پر توجہ دے رہے ہیں
تیز بارش کے باعث ٹاس میں تاخیر کے باوجود اوورز میں کسی قسم کی کمی نہیں کی گئی۔
آج دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں گیانا میں آمنے سامنے ہوں گی
قومی کرکٹر نے نکاح کے بعد اپنی شریک حیات کے ساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی
وسیم جونیئر نے یہ خوشی کی خبر اپنے مداحوں کو انسٹاگرام پر دی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی شیئر کردیں۔
بابر اعظم چوتھی جبکہ محمد رضوان پانچویں پوزیشن پر آگئے
بنیادی طور پر یہ ڈک ورتھ لوئس کا اصل طریقہ کار انگریزی کے ماہر شماریات فرینک ڈک ورتھ اور ٹونی لیوس نے بنایا