ورلڈکپ سفر جاری رکھنے کیلیے کینیڈا کیخلاف قومی ٹیم کی فتح لازمی

ورلڈکپ سفر جاری رکھنے کیلیے کینیڈا کیخلاف قومی ٹیم کی فتح لازمی

پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا
ورلڈکپ سفر جاری رکھنے کیلیے کینیڈا کیخلاف قومی ٹیم کی فتح لازمی

ویب ڈیسک

|

11 Jun 2024

 

پاکستان آج نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کینیڈا کے خلاف تیسرا میچ کھیلے گا۔

اس میچ میں پاکستان کو ورلڈکپ میں سفر جاری رکھنے کیلیے جیتنا ہوگا۔

 پاکستان نے اپنی T20 ورلڈ کپ 2024 کی دوڑ کا آغاز امریکہ اور بھارت کے خلاف لگاتار دو شکستوں کے ساتھ کیا۔

مسلسل شکستوں کے بعد ایک ایسے منظر نامے میں سامنے آیا ہے جس میں مزید سفر جاری رکھنے کیلیے گرین شرٹس کا انحصار دوسری ٹیموں کی کارکردگی پر ہوگا۔

 ڈلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں 6 جون کو بابر الیون کو پہلی بار ایک سپر اوور سنسنی خیز مقابلے میں ڈیبیو کرنے والے USA کے ہاتھوں پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!