ہمارے لیے یہ جیت بہت ضروری تھی ، بابر اعظم

ہمارے لیے یہ جیت بہت ضروری تھی ، بابر اعظم

ہماری کوشش تھی 13 اعشارئیہ 5 اوورز میں ہدف حاصل کریں تاکہ امریکا سے رن ریٹ اچھا ہوسکے۔
ہمارے لیے یہ جیت بہت ضروری تھی ، بابر اعظم

Webdesk

|

11 Jun 2024

نیویارک: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے اہم میچ میں کینیڈا کو شکست دینے بعد کہنا تھا کہ ہم نے بولنگ سے ہی اچھا آغاز کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش تھی 13 اعشارئیہ 5 اوورز میں ہدف حاصل کریں تاکہ امریکا سے رن ریٹ اچھا ہوسکے۔

 بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مگر مشکل پچ نے ساتھ نہیں دیا، ،اگلے میچ کیلئے فلوریڈا کی کنڈیشنز نیویارک سے بہتر ہیں، ہم آئرلینڈ کیخلاف جیت کو سوچ کر ہی کھیلیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!