بی پی ایل : محمد رضوان کی امامت میں اسٹیڈیم میں نماز ادائیگی

بی پی ایل : محمد رضوان کی امامت میں اسٹیڈیم میں نماز ادائیگی

محمد رضوان کی امامت میں کھلاڑیوں کی نماز ادائیگی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
بی پی ایل : محمد رضوان کی امامت میں اسٹیڈیم میں نماز ادائیگی

ویب ڈٰیسک

|

30 Jan 2024

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ کے سلسلے میں سہلٹ میں موجود ہیں۔

محمد رضوان بی پی ایل یعنی بنگلادیش پریمیئر لیگ کے میچ میں کومیلا ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں۔

ٹیم کی پریکٹس کے دوران نماز کے وقت میں محمد رضوان نے کھلاڑیوں کو جمع کر کے نماز ادا کی۔

وکٹ کیپر کی امامت میں بنگلادیش پریمیئر لیگ اور اُن کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے نماز ادا کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

Image

واضح رہے کہ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جب محمد رضوان نے اسٹیڈیم میں نماز ادا کی ہے بلکہ انہوں نے ورلڈکپ کے دوران بھی بھارت کے اسٹیڈیم میں پانی کے وقفے کے دوران نماز ادا کی تھی۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!