اسلام آباد میں لڑکی نے دھوکا دینے پر لڑکے کے پچھلے نازک حصے پر گولیاں ماردیں

اسلام آباد میں لڑکی نے دھوکا دینے پر لڑکے کے پچھلے نازک حصے پر گولیاں ماردیں

لڑکی نے دوست کو ملاقات کیلیے بلایا اور پھر فائرنگ کردی
اسلام آباد میں لڑکی نے دھوکا دینے پر لڑکے کے پچھلے نازک حصے پر گولیاں ماردیں

ویب ڈیسک

|

23 Oct 2025

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی لڑکی نے محبت میں بے وفائی کرنے پر دوست کے نازک حصے پر گولیاں مار دیں۔

اسلام آباد پولیس کے ذرائع کے مطابق لڑکی نے اپنے دوست کو ملاقات کیلیے بلایا اور پھر اُس کے پیچھے والے نازک حصے پر تین سے زائد گولیاں ماریں۔

پولیس ذرائع کے مطابق نوجوان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی شناخت محمد ہاروں کے نام سے ہوئی اور واقعہ لوہی بھیر کی حدود امپرئل ہائٹس میں پیش آیا۔

آخری اطلاع موصول ہونے تک پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا تھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!