کراچی، والدین نے بچی کو لگنے والی گولی گھر پر ہی نکال دی

کراچی، والدین نے بچی کو لگنے والی گولی گھر پر ہی نکال دی

بچی عباسی شہید اسپتال میں زیر علاج ہے، پولیس
کراچی، والدین نے بچی کو لگنے والی گولی گھر پر ہی نکال دی

ویب ڈیسک

|

22 Apr 2024

سہراب گوٹھ کے علاقے لاسی گوٹھ میں گھر کے اندر نامعلوم سمت سے گولی لگنے سے 8سالہ فرزانہ زخمی ہوگئی تھی۔

بچی کو زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ایس ایچ اور نے بتایا کہ بچی گھر کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ اچانک زخمی ہوگئی اور خون بہہنے لگا۔

کھیلنے کے دوران اندھی گولی کا سکہ آکر پیٹ میں پھنس گیا جوکہ اس کے اہلخانہ نے ہاتھ سے نکال لیا اور پھر اسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں بچی کو طبی امداد دی جارہی ہےاور ڈاکٹرز نے حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!