بچوں کو موبائل دینے کی درست عمر کیا ہے؟

بچوں کو موبائل دینے کی درست عمر کیا ہے؟

بک گیٹس نے اپنے بچوں کو کس عمر میں موبائل استعمال کی اجازت دی؟
بچوں کو موبائل دینے کی درست عمر کیا ہے؟

ویب ڈیسک

|

6 May 2024

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بچوں کو موبائل دینے کی درست عمر بتا دی۔

اپنے بچوں پر موبائل استعمال کی سخت پابندی عائد کرنے اور انہیں دور رکھنے والے بل گیٹس نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا۔

انہوں نے بتایا کہ تیسرے بچے کو بھی 14سال کی عمر میں موبائل استعمال کرنے کی اجازت دی ہے البتہ گھر میں کسی کے پاس آئی فون نہیں ہے۔

بل گیٹس کے مطابق ان کا ایک بچہ 20، دوسرا 17 اور تیسرا 14 سال کا ہے۔

ادھر کڈز اینڈ ٹیک: دی ایوولوشن آف ٹوڈے ڈجیٹل نیٹیو کی رپورٹ کے مطابق ایک بچے کو اپنا پہلا اسمارٹ فون ملنے کی اوسط عمر اب 10.3 سال ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!