24 Aug 2025
ٹک ٹاک نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
فتح پورمیں ٹک ٹاک بنانے کے لیے نہر میں چھلانگ لگانے والا 18 سالہ نوجوان نہر میں ڈوب گیا۔
24 Aug 2025
ڈی آئی خان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 8 افراد جان سے گئے
زخمیوں میں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے
24 Aug 2025
رونالڈو اہم ریکارڈ بنانے والےفٹبال کے پہلے کھلاڑی بن گئے
اگرچہ النصر نے کامیابی حاصل نہیں کی مگر سعودی فٹبال کلب کے میچ میں رونالڈو نے یہ اعزاز حاصل کیا
24 Aug 2025
کرکٹ میچ میں اوور نہ دینے پر گولیاں چل گئیں، 2 بھائی قتل
ملزم غلام غوث نے اوور نہ دینے پر فائرنگ کی
24 Aug 2025
اسرائیلی بربریت کی وجہ سے غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، اہلیہ اردوان کا میلانیا کو خط
ترک خاتون اول کا امریکی خاتون اول سے غزہ نسل کشی روکنے کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
24 Aug 2025
کراچی میں ایس ایس پی اور ترجمان سندھ حکومت کے بنگلے پر 2 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کی ڈکیتی
تین ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور سب لوٹ کر لے گئے
24 Aug 2025
ٹیم سے سیاست ختم کردی، بھارت سے بھیک نہیں برابری پر بات ہوگی، محسن نقوی
محسن نقوی کا قوم کو ایک بار پھر ٹیم کو سپورٹ کرنے کا مشورہ
24 Aug 2025
واٹس ایپ پر شادی کے دعوت نامے پر فراڈ، شہری 2 لاکھ روپے سے محروم
شہری نے جیسے ہی لنک پر کلک کیا تو اکاؤنٹ تک رسائی ہوگئی
24 Aug 2025
اہلیہ کے سنگین الزامات اور عدالت جانے پر گووندا کا حیران کن بیان
گوندا کے میڈیا مینیجر نے بیان جاری کردیا
24 Aug 2025
بھارت میں جہیز کے معاملے پر سسرالیوں نے بہو کو زندہ جلادیا
پولیس نے شوہر کو گرفتار کرلیا، بچوں کے سامنے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی
24 Aug 2025
بھارت میں بے زبان جانوروں کی مدد کرنے والی خاتون پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو دیکھیں
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے
24 Aug 2025
غیرملکی خاتون بائیکر سیاح سے نامناسب سوال پوچھنے پر پولیس اہلکار معطل
پولیس اہلکاروں نے سوال کیا کہ 37 سال عمر کے باوجود شادی کیوں نہیں کی؟
24 Aug 2025
شہری پر ’تشدد اور قتل کی کوشش‘، سعید غنی کے بھائی دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار
پی پی رہنما کے خلاف شہری نے مقدمہ درج کروایا، معاملہ چنیسر گوٹھ میں کیبل ڈالنے پر ہوا
23 Aug 2025
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 100 روپے مزید بڑھ گئی