31 Oct 2025
سونے کی قیمتوں میں ایک روز بعد پھر اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 018 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
31 Oct 2025
کراچی: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کراچی سے 24 کلومیٹر شمال میں تھا۔
31 Oct 2025
ڈکی بھائی سے رشوت لینے کا معاملہ، گرفتار افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ کی رقم برآمد
ایف آئی اے نے تفتیش سے متعلق رپورٹ جمع کروادی
31 Oct 2025
پی ٹی آئی کی پرانی قیادت کا بانی کی رہائی کیلیے تحریک چلانے کا فیصلہ
فواد چوہدری، اسد عمر، محمود مولوی سمیت دیگر پرانے قائدین جلد جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے
31 Oct 2025
حکومت نے سیکیورٹی خدشات پر موبائل سروس بند کردی
صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے
31 Oct 2025
کراچی میں 4 روز کے دوران 18 ہزار سے زائد چالان
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار سے زائد چالان ہوئے ہیں
31 Oct 2025
فیلڈ مارشل کو پی ٹی آئی کے کون سے 2 رہنما پسند ہیں؟ بڑا دعویٰ
ٹرمپ اکثر عاصم منیر کہ تعریفیں کرتے نظر آرہے ہیں
31 Oct 2025
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے 13 رکنی کابینہ تشکیل دے دی
کابینہ میں 10 وزرا، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی ہوگا
31 Oct 2025
کراچی میں ہیوی ٹریفک گردی جاری، ایک اور گھر اجاڑ گیا
واٹر ٹینکر ڈرائیور نے نوجوان کو کچل دیا اور موقع سے فرار ہوگیا
31 Oct 2025
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
6 نومبر کو اعلی سطح کی انگلی نشست ہوگی
30 Oct 2025
امریکا نے جنوبی کوریا کو جوہری آبدوز بنانے کی منظوری دیدی
جنوبی کوریا امریکا کو350ارب ڈالر ادا کرنے پر رضا مند ہوگیا
30 Oct 2025
ایس پی عدیل اکبر کی موت کی انکوائری مکمل، ’خودکشی کے شواہد نہیں ملے، گولی منہ پر لگی تھی‘
تین رکنی کمیٹی نے اپنی رپورٹ مکمل کرلی
30 Oct 2025
آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون ہوگا؟ فائنل راؤنڈ شروع
مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے
30 Oct 2025
پی سی بی کا 26ـ2025 کیلئے مینز ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس پچھلے سال کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے بنائے گئے ہیں۔