























14 Aug 2025
کراچی: بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان
18 سے 23 اگست کے دوران سندھ کے کئی مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
14 Aug 2025
کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ، 3 جاں بحق، 80 سے زائد زخمی
حادثات میں بچی، جوان اور بوڑھا جان سے گئے
13 Aug 2025
سنہرے دور کی معروف فوٹو گرافی کمپنی کوڈک دیوالیہ ہونے کے قریب
دنیا کی مشہور فوٹوگرافی کمپنی ایسٹ مین کوڈک اپنے مستقبل کے نازک ترین موڑ پر پہنچ گئی ہے
13 Aug 2025
ناروے کا تاریخی فیصلہ، اسرائیل میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ختم کردی
اس فیصلے کے تحت 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت متعدد بیرونی سرمایہ کاری منصوبے بند کر دیے جائیں گے۔
13 Aug 2025
اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ، ایران میں 21 ہزار مشتبہ افراد گرفتار
یہ گرفتاری مہم 13 جون کو اسرائیلی فضائی حملے کے بعد شروع کی گئی
13 Aug 2025
ابتدائی 40 اوورز تک میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، محمد رضوان
قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ شائی ہوپ نے عمدہ اننگز کھیلی
13 Aug 2025
ورلڈ گیمز اسنوکر میں سفر ختم، محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست
ورلڈ گیمز کی تاریخ میں پاکستان اب تک ایک ہی میڈل جیتا ہے۔
13 Aug 2025
سیلفی لینے والے شخص کو دھکا دینے پر کنگنا رناوت جیا بچن پر برس پڑیں
کنگنا رناوت نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک سخت نوٹ لکھا
13 Aug 2025
سونیا حسین کو بولڈ برتھ ڈے پارٹی پر شدید تنقید کا سامنا
سونیا حسین نے حال ہی میں اپنے دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی
13 Aug 2025
کبھی بھی لوگوں کو بہکانے کیلئے فلمیں نہیں بنائوں گا، جون ابراہم
میں نہ دائیں بازو کا ہوں نہ بائیں، میں سیاسی طور پر باشعور ہوں
13 Aug 2025
فرانس، جرمنی اور برطانیہ ایک بار پھر ایران پر پابندیاں لگانے کیلئے تیار
ای تھری گروپ نے خط میں واضح کیا ہے کہ ایران کو اگست کے اختتام سے پہلے سفارتی حل پر پہنچنا ہوگا۔
13 Aug 2025
سروائیکل کینسر سے بچا ؤکی مفت ویکسین فراہمی کا اعلان
سندھ ویکسین مہم شروع کرنے والا پاکستان کا پہلا صوبہ بن جائے گا
13 Aug 2025
سوئی سدرن نے 14 اگست کو گیس بندش سے متعلق اہم اعلان کردیا
یہ فیصلہ یوم آزادی کی تعطیل پر صارفین کی سہولت کے لیے کیا گیا ہے
13 Aug 2025
سونے کا بھاؤ معمولی کم
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت200 روپے کم ہوکر 3لاکھ 58 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
13 Aug 2025
شوبز شخصیات کو حج یا عمرہ ادائیگی میں مشکلات، گلوکار صنم ماروی نے خاموشی توڑ دی
’لوگ یہ بات کیوں نہیں سمجھتے کہ موسیقی ہمارا پیشہ اور ہماری روزی کا ذریعہ ہے‘