پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

ڈیزل اور پیٹرول کی یہ قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔
پیٹرول کی قیمت برقرار، حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

Webdesk

|

24 Oct 2026

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی  قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 377 روپے 71 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔

ڈیزل اور پیٹرول کی  یہ قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!