2 hours ago
اداکار جوڑی کے ہاں بیٹے کی آمد، امیر گیلانی نے بیٹے کے کان میں اذان دی
بیٹے کا نام سید ازمر حسین کمال گیلانی رکھا گیا ہے، جس کے معنی شیر ہیں۔
Webdesk
|
23 Oct 2026
کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ماورا نے بتایا کہ بیٹے کا نام سید ازمر حسین کمال گیلانی رکھا گیا ہے، جس کے معنی شیر ہیں۔
انہوں نے اپنے بیٹے کو ' ہمارے جنگل کا راجہ ' اور ' فخر' قرار دیا۔اس موقع پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں امیر گیلانی اپنے نوزائیدہ بیٹے کے کان میں اذان دے رہے ہیں۔
امیر گیلانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ بیٹے کا نام ازامر رکھا جس کا مطلب شیر ہے۔
Comments
0 comment