نئے صوبوں کا فیصلہ ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی رہنما نے مسلم لیگ ن سے نئے صوبوں پر واضح پالیسی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔
نئے صوبوں کا فیصلہ ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، شرجیل میمن

Webdesk

|

29 Nov 2026

کراچی: سندھ کے سینیر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔  

شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ اسمبلی 10 مرتبہ صوبے کی تقسیم مسترد کرچکی ہے، اگر اسمبلی قراردادوں کی اہمیت نہیں تو ایوان میں بیٹھنے کا کیا جواز ہے؟

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں ہوگا بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔ پیپلزپارٹی رہنما نے مسلم لیگ ن سے نئے صوبوں پر واضح پالیسی دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!