ثناء نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں چاکلیٹ کے ایموجی کا استعمال کیا ہے۔
متھیرا نے کہا کہ 'میں یہ نہیں کہتی کہ لڑکوں کو ریتھک روشن ہونا چاہیے
جنید خان نے انکشاف کیا کہ عامر خان ریٹائرمنٹ کے قریب ہیں اور پروڈکشن کا کام جنید خود دیکھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ کئی برس تعلقات میں رہنے کے بعد ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان 2007 میں شادی ہوئی تھی
آئمہ بیگ نے چند دن قبل بیرون ملک روانہ ہونے سے متعلق انسٹاگرام پر اطلاع دی تھی کہ وہ کچھ وقت کے لیے باہر جا رہی ہیں
انتظامیہ کی جانب سے ہال میں فائرنگ کی فوٹیج منظر عام پرآگئی
اداکارہ عروبہ مرزا 2022 نے میں حارث سلیمان سے دھوم دھام سے منگنی کی تھی
یمنی زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ جاری کی جس میں انہیں اداکار وہاج علی کے ہمراہ حسین لمحات سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔
میں نے فلموں کیلیے اپنے کندھے کو نقصان پہنچایا، میرا خون بھی بہا، ہڈیاں بھی ٹوٹیں
نادیہ حسین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ لفظ 'خلیل' کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔
آئمہ بیگ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا تھا کہ 'بائے پاکستان، میں اپنے ملک کو بہت یاد کروں گی
مجھے میری فیملی میں کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ آپ جلدی شادی کریں، یہی وجہ تھی کہ میں نے 30 سال کی عمر میں شادی کی۔
عفت عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کی گئی پوسٹ میں خلیل الرحمان قمر کا نام لیے بغیر اْنہیں مخاطب کیا۔
اپنے گانے کی مقبولیت کے سبب گڑوی گروپ میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے اور مختلف شوز میں ان کے گانے کی تعریف کی جارہی ہے۔
ڈمپل کپاڈیا نے اپنا بالی ووڈ کیریئر بہت کم عمری (ٹین ایج) میں شروع کیا
فیملی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے معروف اداکار سردار کمال کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اس حوالے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اولمپکس میں اسرائیل کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
امیر ترین خاتون کی دولت اور اثاثوں کی مالیت 16 کھرب ڈالر ہے
ڈکی بھائی نے حال ہی میں اپنی ماہانہ آمدن کے حوالے سے بات کی ہے
سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کی ہے اور ہر طرح کے کردار بخوبی نبھائے ہیں۔