سوشل میڈیا پر پری ویڈنگ تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جس میں کئی اہم بالی وڈ شخصیات کو دیکھا گیا۔
ٹک ٹاکر نے یہ ساری باتیں یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں بتائی ہیں
ان دنوں اداکارہ مریم نفیس شوہر کے ہمراہ لندن کے سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں
شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔
منیشا کوئرالہ نے انکشاف کیا کہ ایک مرتبہ ان کا ایک ایسے مرد فوٹوگرافر سے سامنا ہوا تھا جس نے انہیں فوٹو شوٹ کیلیے مختصر لباس پہننے کیلیے کہا اور وہ کافی نامی گرامی فوٹوگرافر ہیں۔
رادھیکا نے حال ہی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں یہ جوڑا زیب تن کیا
ابھی بچے چھوٹے ہیں اگر نام لیا تو وہ نقصان پہنچا سکتا ہے، اداکارہ
جویریہ عباسی نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کے شوہر تین ماہ قبل شادی کے بندھن میں بندھے تھے
جرمنی کے شہر 'گیلسن کرچن'کا نام عارضی طور پر تبدیل کر کے معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
گیلپ کی جانب سے سروے رپورٹ جاری کردی گئی
عارف علوی نے دورہ صدارت سے قبل بھی بطور ڈینسٹ کام کیا تھا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے گلوکارہ گلوری باوا نے اپنی مالی مشکلات کا تذکرہ کیا تھا
دوسرے شوہر جاوید کے ساتھ 16برس تک شادی رہی، ہماری ایک بیٹی بھی ہے، جب ہماری شادی ختم ہوئی تو بہت مہذب انداز میں ختم ہوئی تھی۔
مجھے 'انگلش میڈیم' سے قبل متعدد فلموں کو آفر آئی تھی جن میں 'دہلی'، 'لَو آج کل' اور 'کاک ٹیل' شامل ہیں۔
جسٹن بیبر امبانیوں کی شادی میں پرفارم کرنے کیلئے نامور گلوکارہ ریانا، بیونسے اور ایکون سے بھی زیادہ معاوضہ وصول کریں گے۔
فلم کی کہانی اتر پردیش کے متھرا ضلع کے رتوڈی گاؤں میں قائم، 'کاکوڈا' ایک رسم کے گرد گھومتی ہے جس نے گاؤں کو برسوں سے دوچار کر رکھا ہے۔
مصر کے نیشنل تھیٹر سے منسلک سلوی محمد علی نے ایک انٹرویو کے دوران عجیب خواہش ظاہر کی۔
ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ساحل عدیم کیخلاف کارروائی کی جائے
معروف شخصیات اور یوٹیوبر نے مریم نواز کے 100 دن بطور وزیراعلیٰ کارکردگی کی تعریف کی ہے