اداکار نے اپنی دوسری اہلیہ کی تمام تصاویر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کردی تھیں
ڈیوڈ اپنی زندگی اور لائف اسٹائل کی نئی شروعات کرنا چاہتا ہے اور وہ اپنا گزر بسر آن لائن گٹار سِکھا کر کر رہا ہے۔
ریچا چڈھا کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشخبری انہوں نے انسٹاگرام پر دی۔
پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے بااثر کام کے لیے مشہور خلیل الرحمن قمر نے خود کو ایک خوفناک صورتحال میں پایا جس نے ان کے خاندان اور تفریحی صنعت کو ہلا کر رکھ دیا۔
مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں ابھیشیک کا اہلیہ اور بیٹی کے بجائے والدین کے ہمراہ فوٹوشوٹ ایک بار پھر موضوع بحث بن گیا
جھانوی کے والد اور معروف فلم پروڈیوسر بونی کپور نے اسکی تصدیق کی ہے
اروشی روٹیلا اور ان کے مینیجر کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی ہے۔
بعض صارفین کا ماننا ہے کہ دونوں میں ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے جبکہ بعض صارفین کا ماننا ہے کہ دونوں میں بہت زیادہ مشابہت ہے۔
شیخہ مہرہ نے انسٹاگرام پر طلاق دینے کا اعلان کیا
متعدد فنکاروں اور شخصیات نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہنے
ایشوریہ رائے اور سلمان نے حال ہی میں اننت امبانی کی شادی میں شرکت کی
خاتون کا تعلق چین سے ہے
شاہین آفریدی کو مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی مبارک باد
جب کوئی میری جھوٹی تعریفیں کرتا ہے تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جسے میرے جسم پر کیڑے چل رہے ہوں۔
مجھے بابر اعظم پسند ہیں کیوں کہ وہ عالمی سطح پر ناصرف پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ وہ دنیا کے بہترین بلے باز بھی ہیں۔
یوٹیوبر نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے حاصل ہونے والی آمدن لائبریری کی تعمیر پرکھنے کا اعلان کیا ہے
ساحل عدیم کیخلاف کراچی کے تھانے میں مقدمہ درج
معروف کارداشیان سسٹرز کا اس شادی میں آنا سب کے لیے حیرت انگیز تھا
کم اور کلوئی پہلی بار جمعرات کو بھارتی شہر ممبئی پہنچیں، دونوں بہنیں اننت امبانی کی شادی میں شریک ہوں گی۔
بھارتی اداکارہ کی سالگرہ 11 اگست کو ہے اور سکیش چندرشیکھر کا جیل سے اداکارہ کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے۔