اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں، دلہا کون ہے؟

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں، دلہا کون ہے؟

شہر بانو نقوی کی شادی کی تمام تقریبات لاہور میں ہوئیں
اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں، دلہا کون ہے؟

Webdesk

|

29 Apr 2024

لاہور کے اچھرہ بازار میں جنونیوں سے خاتون کو بچانے کے واقعے کے بعد شہرت کی بلندیوں کو پہنچنے والی پنجاب پولیس کی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (اے ایس پی) شہر بانو نقوی پیا گھر سدھار گئیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر بانو نقوی کی شادی کی تمام مہندی، بارات اور ولیمہ لاہور میں ہی منعقد ہوئیں جن میں شوبز ستاروں نے شرکت کی اس کے علاوہ محکمہ پولیس کے افسران، سماجی رہنما سمیت سیاسی شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

ASP-

دعوت ولیمہ گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔

اے ایس پی کے دلہا کون ہے؟

اطلاعات کے مطابق شہر بانو نقوی کی شادی منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے تاجر سے ہوئی ہے اور اُن کا شجرہ نسب بھی نقوی ہی ہے۔ 

ASp-4

شہر بانو نقوی کے دلہا کا نام اشتر نقوی ہے اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ وہ اُن کے دور کے رشتے دار بھی ہیں تاہم اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

ASP-1

شادی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شہر بانو نقوی کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

ASP-3

ASP-2

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!