محمد شیراز کا اپنے مستحق دوست کو نئے گھر کا تحفہ

محمد شیراز کا اپنے مستحق دوست کو نئے گھر کا تحفہ

شیراز نے اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے خوب پسند کیا جارہا ہے
محمد شیراز کا اپنے مستحق دوست کو نئے گھر کا تحفہ

ویب ڈیسک

|

26 Apr 2024

گلگت بلتستان کے علاقے سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے پاکستانی وی لاگر نے ایک بار پھر سب کے دل جیت لیے۔

اپنی گلابی اردو اور معصومانہ باتوں کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈیجیٹل میڈیا پر مشہور ہونے والے محمد شیراز یوٹیوب اور سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدنی سے اپنے گاؤں کے غریب و نادار لوگوں کی مدد کررہے ہیں۔

انہوں نے رمضانوں میں اپنے علاقے کے مستحقین میں راشن تقسیم کیا جبکہ ایک بوڑھے شخص کو گھر بھی بنا کر دیا تھا۔ 

اب محمد شیراز نے اپنے ایک مستحق و غریب دوست محمد حسین کو اُن کے گاؤں میں ایک نیا گھر بنا کر تحفے میں دیا اور بتایا کہ انہیں اب تک کی زندگی میں جتنی خوشی اس موقع پر ہوئی اس سے پہلے کبھی بھی نہیں ہوئی تھی۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!