بابر کو اپنی بہن کا رشتہ بھیج دیں، نازش جہانگیر کا ناقدین کو سخت جواب

بابر کو اپنی بہن کا رشتہ بھیج دیں، نازش جہانگیر کا ناقدین کو سخت جواب

نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے مداحوں کیخلاف نیا محاذ کھول لیا
بابر کو اپنی بہن کا رشتہ بھیج دیں، نازش جہانگیر کا ناقدین کو سخت جواب

ویب ڈیسک

|

24 Apr 2024

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر بابر اعظم کے مداحوں کیخلاف نامناسب زبان کا استعمال کرتے ہوئے انہیں اپنی بہن کا رشتہ دینے کا مشورہ دے دیا۔

اداکارہ نے آن لائن ٹرولز کے خلاف 'نامناسب زبان' استعمال کی جس پر ان کے خلاف ایک نیا محاذ کھل گیا۔

 یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب اداکارہ نے انسٹاگرام پر سوال و جواب جے سیشن کے دوران مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بابر اعظم ہو شادی کیلیے مسترد کردیا تھا۔

اسکے بعد بابر کے مداحوں کی طرف سے اس کا سخت جواب دیا گیا اور انہوں نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 آن لائن ٹرولز کا جواب دیتے ہوئے، نازش نے اپنی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں نامناسب اور سخت زبان کا استعمال کیا اور مشورہ لکھا کہ جسکو بھی میری بات کا برا لگا ہے وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ بھیج دیں اور میری جان چھوڑ دیں۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!