لندن میں ہونے والی تحقیق میں 3 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے ہے
امریکی ماہرین نے جادوئی ویکسین تیار کرلی جس کے بعد کھانے پینے کی پابندی کا مسئلہ حل ہوجائے گا
کراچی کے ضلع شرقی سے یہ کیس رپورٹ ہوا
ٹانک کی یونین کونسل تنہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق کی گئی ہے
یہ خوفناک انکشاف ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا، ماہرین کا بڑا مشورہ
ڈاکٹرز کو شبہ ہے کہ گیبریل نے ادویات کا استعمال کر کے وزن کم کیا تھا
یہ زندگی کے پورے دورانیے میں صحت مند پہلوؤں کو ختم کرتی جاتی ہے۔
پی ایم ڈی سی نے مراسلہ جاری کردیا
ویتنام میں یہ انوکھا واقعہ پیش آیا، زچہ اور بچہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
سال 2024 میں NICVD کراچی نے 13 لاکھ سے زائد مریضوں کو جدید کارڈیک کیئر کی خدمات فراہم کیں
ڈی آئی خان سے نیا کیس رپورٹ ہوا، سب سے زیادہ 20 مریض بلوچستان سے ہے
پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ نکلا، دوسرا نمبر سندھ کا ہے
ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کا ایک کیس ٹانک جبکہ دوسرا کشمور سے سامنے آیا ہے
روسی محققین کی طرف سے تیار کردہ، یہ ویکسین کینسر کی روک تھام کے بجائے علاج کے لیے بنائی گئی ہے۔
قلعہ عبداللہ کے ایک 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے
کینسر کے خلیے دودھ کی نالیوں کے اندر پائے جاتے ہیں لیکن ہمیشہ تیزی سے پھیلنے والے کینسر میں تبدیل نہیں ہوتے ہیں۔
منکی پوکس سے متاثرہ شخص کل اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا تھا جبکہ یہ اس سال منکی پوکس کا پاکستان میں آٹھواں کیس ہے۔
پری کلینیکل ٹرائلز میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ ویکسین کینسر کے ٹیومر کی نشوونما کو روک سکتی ہے