کوئٹہ کے دو سالہ رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی
44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں داخل ہے اور تندرست ہے۔
حالیہ مطالعے میں خواتین میں پرائمری ڈسمینوریا (پی ڈی)کی نشوونما پر سافٹ ڈرنک کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کی گئیں۔
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا
دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کی خاتون مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔
ڈبلیو ایچ او نے چند ممالک کیلیے منظوری دی ہے
ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔
ورلڈبینک کی رپورٹ مین تہلکہ خیز انکشاف
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، مریض کو بے ہوش نہ کرنے کا مقصد اُس کا دماغ متحرک رکھنا تھا
خیبرپختونخوا کے وزارت صحت نے ناقص اسکریننگ کی نشاندہی کردی
مظفر گڑھ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بھی ڈینگی وائرس کا 1، 1 مریض رپورٹ ہوا ہے۔
باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور طورخم بارڈر سمیت انٹری پوائنٹس پر سکریننگ بدستور جاری ہے۔
بچے کے گھر والوں نے الزام لگایا کہ ڈاکٹر نے ہمیں آگاہ کیے بغیر اس کا آپریشن شروع کر دیا
حتمی تجزیے میں 1994 سے 2022 تک کے 63 مطالعات شامل کیے گئے تھے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیو مہم 9سے 15 ستمبر تک سندھ کے30اضلاع میں چلائی جائے گی۔
لہسن میں بہت سی دواں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ لہسن بھی ایسی ہی ایک دوا ہے جو ہماری صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔
سندھ میں رواں سال میں اب تک 1200 سے زائد کیسز سامنے آچکے ہیں