ڈینگی کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 47 کیسز سامنے آئے ہیں
کینیڈا میں ہونے والی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے
کوئٹہ سے 16 سالہ خان محمد کو کان اور منہ سیخون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔
یہ انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ ایک بچی عمر بھر کیلئے پولیو وائرس کی وجہ سے معذور ہوگئی ہے۔
بدقسمتی سے غربت کے باعث لاکھوں افراد کینسر کے مہنگے علاج سے محروم رہتے ہیںاور موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
شیرافضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، اُن کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماں کو کورونا ٹیسٹ سے متعلق بتادیا گیا ہے۔
قومی اداری برائے نے ایڈوائزری جاری کردی، روک تھام کے اقدامات کی ہدایت
کوئٹہ کے دو سالہ رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
ڈاکٹرز نے خطرے کی گھنٹی بجادی
44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے۔ مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں داخل ہے اور تندرست ہے۔
حالیہ مطالعے میں خواتین میں پرائمری ڈسمینوریا (پی ڈی)کی نشوونما پر سافٹ ڈرنک کے ممکنہ کردار کی تحقیقات کی گئیں۔
نپاہ وائرس سے نوجوان طالب علم انتقال کرگیا
دبئی سے کراچی آنے والی پرواز کی خاتون مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔
ڈبلیو ایچ او نے چند ممالک کیلیے منظوری دی ہے
ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔
ورلڈبینک کی رپورٹ مین تہلکہ خیز انکشاف
یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا، مریض کو بے ہوش نہ کرنے کا مقصد اُس کا دماغ متحرک رکھنا تھا
خیبرپختونخوا کے وزارت صحت نے ناقص اسکریننگ کی نشاندہی کردی