اگست 2024 میں سندھ بھر میں ڈینگی کے کل 186 کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 170 کیسز صرف کراچی میں رپورٹ ہوئے۔
عباسی شہید اسپتال میں گردے کے امراض کا شعبہ پچھلے ڈیڑھ سال سے غیر فعال اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
شہر قائد میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان انتقال کرگیا۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 کیسز رپورٹ
مریض کو نیپا کے ڈیزیز اسپتال میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ترجمان محکمہ صحت
پبلک ہیلتھ نے تصدیق کردی، مریض بیرون ملک سے آیا، تعلق اورکزئی اور عمر 51 سال ہے، اسپتال منتقل
امریکی ڈاکٹر نے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنے والوں کو خبردار کردیا
یہ بات برطانیہ میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے
یہ بات فرانس میں ہونے والی تحقیق میں سامنے آئی ہے
محققین نے پاکستان میں تمباکو کے استعمال کو روکنے کے لیے اسموک لیس تمباکو کنٹرول پالیسیاں بنانے اور ان پر عمل درآمد کی فوری ضرورت پر زور دیا ہے۔
ملک کے ایئرپورٹس پر 24 گھنٹے میں 135 پروازوں کے18479مسافروں کی اسکریننگ کی گئی جس میں وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
صوبے کے دس اضلاع میں پاکستان کے پہلے آٹزم تھراپیوٹک کلینکس قائم کئے جائیں گے
عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر نے صورت حال واضح کردی
ماہرین کے مطابق منکی پاکس متعددی ہے تاہم یہ کورونا کی طرح نہیں پھیلتا
محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ائیرپورٹ پر 20سے زائد ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل عملہ اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
2020 میں پاکستان میں224720افراد دل کا دورہ پڑنے سے موت کا شکار ہوئے
ملک کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بارڈرز پر منکی پاکس کی اسکریننگ کے نظام کو مؤثر بنانے کی ہدایت