پہلگام واقعے کو 7 دن ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک الزامات کے کوئی ثبوت نہیں پیش کیے گئے
اپریل میں سندھ بھر سے ڈینگی کے 44 نئے جبکہ رواں سال 224 کیس سامنے آئے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر اضافے سے 3310 ڈالر فی اونس ہے۔
رجب بٹ کا دعوی ہے کہ انہیں جانی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ملکی عزت کیلیے ایسا ممکن نہیں کہ کام کرتی
لاشیں ملنے کے بعد مقامی افراد نے دھرنا دے کر اہم شاہراہ کو بند کردیا
وزیر برائے آئی ٹی نےتفصیلات پیش کردیں
اٹاری پہنچنے والے مسافروں کو بھارتی حکام نے پریشان کیا ہے
یہ بکریاں انسانی آنکھ سے اوجھل ایک جزیرے میں رہتی ہیں
ویبھو سوریاونشی نے 35 گیندوں پر سنچری بنائی
سفارت خانے کے عملے میں شامل 30 سے زائد افراد وطن واپس پہنچ چکے ہیں
سیکیورٹی فورسز نے ڈرون کو مار گرایا
ماہرین نے اسے عالمی وبا کا خطرہ قرار دیا ہے
اردوان کا پاکستانی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
گوتریس کا دونوں فریقوں کو اہم مشورہ
تین گھنٹے کی تاخیر ہوئی لیکن ہماری اولین ترجیح مسافروں اور عملے کی حفاظت اور سلامتی ہوتی ہے۔
ڈیٹا صارف کی رازداری سے سمجھوتہ کر سکتا ہے
پی سی بی کو کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک سیزن میں لیگ کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔