ثناء نے شوبز سے بریک لینے کی وجہ بتادی

ثناء نے شوبز سے بریک لینے کی وجہ بتادی

مجھے کراچی سے مختلف پراجیکٹس کے لئے پیشکشیں ہو رہی ہیں
ثناء نے شوبز سے بریک لینے کی وجہ بتادی

Webdesk

|

24 Oct 2025

لاہور: نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ میں نے خود ہی شوبز سے کچھ وقت کے لئے بریک لیا ہوا ہے ، میں ان دنوں لندن میں مقیم ہوں جہاں ذاتی پراجیکٹ شروع کر رکھا ہے ۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ مجھے کراچی سے مختلف پراجیکٹس کے لئے پیشکشیں ہو رہی ہیں لیکن میں لندن میں اپنے بچوں اور اپنے ذاتی پراجیکٹ میں بے حد مصروف ہوں ۔

 انہوں نے کہا کہ پاکستان میرے دل میں بستا ہے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ پردیس میں ہوں اور آپ کو اپنے ملک کی یاد نہ آئے ۔ مجھے جب بھی وقت میسر آئے گا میں پاکستان واپس آکر شوبز سر گرمیوں کا حصہ بنوں گی ۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!