ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے اتفاق کرلیا، دیگر جماعتوں کو منانے کا بھی فیصلہ
ماہرہ خان اور سکیم کریم نے اکتوبر 2023 میں شادی کی
واردات کراچی کے علاقے لانڈھی میں ہوئی، مسلح افراد جدید اسلحے سے لیس تھے، مدعی مقدمہ
الیکشن کمیشن نے مذکورہ نشستوں پر نتائج جاری کرنے سے روک دیا
فافن نے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
حلقہ این اے 54، این اے 48 اور این اے 253 کے آزاد امیدواروں کا ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان
جبران ناصر نے وکلا کا 8 رکنی پینل تشکیل دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کل ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی
رمضان المبارک میں صرف 31 دن رہ گئے
عمران خان نے وزیراعظم کیلیے علی محمد خان اور وزیراعلیٰ کیلیے علی امین گنڈا پور کا نام دیا ہے
قوم کو انتشار اور عدم برداشت کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں اور ایک فائدے مند اور معاف کرنے کے رابطے کی ضرورت ہے، جنرل عاصم منیر
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا تھا کہ دھاندلی کے ثبوت سامنے لانے کی وجہ سے سوشل میڈیا بند کیا گیا
دونوں رہنماؤں کی ملاقات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے گھر پر ہوئی
امریکا کے محکمہ خارجہ نے الزامات پر سختی سے نوٹس لیا ہے
عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کیلیے سیاسی رہنماؤں کے خلاف قانون کا غلط استعمال کیا گیا، برطانوی وزیر خارجہ
لطیف کھوسہ کی جیت کے بعد داتا دربار آمد اور میڈیا سے گفتگو، دھاندلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
پرویز خٹک کو خود بھی پی ٹی آئی کے امیدوار نے شکست دی
محمد عامر نے امید باندھے رکھنے کی تاکید کردی