بشری بی بی کی ترجمان کا خوفناک دعوی
مولانا فضل الرحمان نے پارٹی سے مشاورت کیلیے وقت مانگ لیا
کپل شرما نے نادر علی کو دبئی ملاقات کیلیے بلا لیا
بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں وفد رات کو فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا
سلمان اکرم راجہ کی شکایت سننے کے بعد الیکشن کمیشن حلقہ این اے 128 پر کامیاب امیدوار کا فیصلہ کرے گا، ڈی جی لا کی عدالت کو یقین دہانی
راکھی ساونت نے عمران خان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک بے گناہ شخص کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے پر مجھے افسوس ہے
جس نے بھی سہولت کاری کر کے ایم کیو ایم پاکستان کو نشستیں دلوائیں وہ شہر کو ایک بار پھر دہشت گردوں کے حوالے کرنا چاہتا ہے، پریس کانفرنس
کمپنی نے ان ملازمین کو بھی انعام دینے کا اعلان کیا جو 2021 کے بعد والدین بنے
واٹس ایپ نے سہولت دے کر صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکس کی شرح میں اضافے کی منظوری دے دی
علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی چیئرمین نے وزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کیا ہے
عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے کیوجہ سے قیمت میں اضافے کو ناگزیر قرار دیا گیا ہے
پی سی بی نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کا ترانہ جاری کردیا
پورے ملک میں انتخابی نتائج تبدیل کر کے سنگین جرم کیا گیا، ہم عوامی تحریک کو آگے بڑھائیں گے، سربراہ جے یو آئی
پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد رکن پنجاب اسمبلی بھی ن لیگ میں شامل
گانے میں علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
عدالت نے 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا
ن لیگ مینڈیٹ کا احترام کرے، پی ٹی آئی
عمر ایوب نے دعوی کیا ہے کہ دو روز میں ہم واضح اکثریت حاصل کرلیں گے
عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کیا ہے