عمران خان اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں
نواز شریف نے مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کی بھی منظوری دے دی
سرفراز احمد نے رضاکارانہ طور پر استعفی دیا جس کی تصدیق بھی ہوگئی
آج کل ہر کوئی بغیر محنت کے اور کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھونا چاہتا ہے، گلوکار
میں خاص طور پر ہمارے سوشل میڈیا کو سراہنا چاہوں گا ، عمران خان کا جیل سے پیغام
پی ٹی آئی اور پی پی اور ن لیگ کے اتحاد کا بھرپور مقابلہ کرنے کا اعلان
سعودی عرب کے وزارت حج و عمرہ نے اعلامیہ جاری کردیا
اب وقت ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی دوبارہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگائے، سیاسی بحران کے خاتمے کیلیے کام کریں گے، بلاول بھٹو
اگر پی ٹی آئی کے پاس اکثریت ہے تو حکومت بنا لے ہم اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گے، شہباز شریف
خاتون نے حملہ ٹھہرنے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے معجزہ قرار دیا یے
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو
یہ سہولت حاصل کرنے کیلیے چند ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی
آزاد امیدوار نوٹیفکیشن کے اجرا کے 3 دن کے اندر کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں
ماہرہ خان کے گھر دوسرے مہمان کی آمد سے متعلق خبر گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے شیئر کی
انتخابات میں ناکامی پر جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیا ہے
یونیورسٹی میں نوجوانوں کو بالکل مفت تعلیم دی جائے گی، فیسوں کی وجہ سے نوجوانوں کا پڑھنا مشکل ہوگیا ہے
دہشت گرد سندھ اسمبلی، کراچی پریس کلب سمیت متعدد مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، الرٹ
سندھ ہائیکورٹ نے شکایات کے ازالے تک نوٹی فکیشن کا اجرا روک دیا
عوام نے خدمت کا جو صلہ دیا اُسے کھلے دل سے تسلیم کرتا ہوں، پرویز خٹک
پی ٹی آئی نے وفاداریاں تبدیل ہونے کے خدشے کے پیش نظر آزاد امیدواروں سے حلف نامے مانگ لیے