ماہرہ خان کا بھارتی گانے پرڈانس، ویڈیو وائرل

ماہرہ خان کا بھارتی گانے پرڈانس، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں ان کی شاندار اداکاری اور انرجی مداحوں کو بھا گئی۔
ماہرہ خان کا بھارتی گانے پرڈانس، ویڈیو وائرل

Webdesk

|

4 Sep 2024

 کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی گانے پر دلکش انداز میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ماہرہ خان کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے جاری کردہ اس ویڈیو میں لیلیٰ او لیلیٰ گانے پر جھومتے اور دلکش انداز میں رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

ماہرہ خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں ان کی شاندار اداکاری اور انرجی مداحوں کو بھا گئی۔

اداکارہ اپنے چاہنے والوں کے لئے اکثر مختلف ویڈیوز شیئر کرتی ہیں، جسے ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔

Mahira Khan is dancing at the shooting location 🤩 #mahirakhan #dance #shoot

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!