کے۔ الیکٹرک کی جولائی 2024 کیلئے ایف سی اے کی درخواست پر نیپرا عوامی سماعت 29 اگست کو کرے گی۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عدالت میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کی نعرے بازی
800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 61ہزار 800 روپے ہے۔
امیدہے 27اگست تک اے اے ای ون سب میرین کیبل کی خرابی دور ہوجائے گی۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کارکنان اسلام آبادجلسہ منسوخ ہونے کے باعث مایوس تھے،وزیراعلیٰ نے حوصلہ افزائی کیلئے پیسے تقسیم کئے۔
کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے والا قاری موقع سے فرار ہوگیا،افسوسناک واقعہ کامقدمہ کورنگی تھانے میں قاری کے خلاف درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی۔
گیس کی بندش اتوار 25 اگست کی صبح سے پیر 26 اگست کی صبح تک ہوگی۔
ق گوگل نے اپنے صارفین کیلئے تھیف ڈیٹیکشن لاک نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو اب آپ کے مہنگے موبائل فونز کا چوروں سے تحفظ کرے گا۔
کورنگی پولیس نے سیکٹراے 32 لیبر سکوائر کے علاقے میں کارروائی کی ملزم 5 سالہ معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات میں ملوث پایا گیا ۔
نوجوان نے پولیس کی گاڑی کے سامنے کھڑے ہوکر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پہلے قانونی کاررروائی کی جائے
والد اور دادا حافظہ ہونے کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں کام کے مخالف تھے، اداکارہ کا انٹرویو
ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کو کچہری عدالت میں پیش بھی کردیا
عمر تنویر بٹ اور واثق قیوم نے عدالت میں جج کے سامنے اپنے بیان سے انحراف کردیا
خواتین نے یہ پیغام اسرائیلی وزیراعظم، امریکی صدر اور سیکریڑی خارجہ کو دیا
میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں بس انصاف چاہے، مدعی امتیاز عارف
ایرانی تحقیقاتی اداروں نے رپورٹ تیار کرلی
مستعفی عہدیدار کا 7 اکتوبر کے واقعے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ
خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو بھارتی پولیس تک جا پہنچی جس کے بعد خاتون کو گرفتارکرلیاگیا۔
ویڈیو میں خاتون کی عروسی جوڑے میں تیار ہوئی جھلک بھی نظر آتی ہے۔