محمد حارث نے اس سے قبل پاکستان شاہینز کے ڈارون ٹور میں بھی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔
مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا تاہم حادثے کی وجوہات کے حوالے سے ابھی تک معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔
کراچی میں جمعے کوبھی مختلف علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔
یہ مقابلہ بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں ہوا تھا
اداکار کی موت کی تصدیق پروڈیوسر نے کردی
جسٹن بیبر نے یہ خوش خبری مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا
حکومت ایسا قانون لائے کہ 15 سال بعد بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی کا بندوبست کریں اور نہ کرنے پر جیل جائیں، ہدایت کار
8 سالہ سما تابیل اس وقت خان یونس کے کیمپ میں ہے
عامر خان نے لگژری شادی ہال کی فروخت کی تصدیق کردی
خاتون کی ایم ایس کو شکایت، واقعے کی انکوائری شروع کردی گئی
ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں، ٹرالر اور ٹرکوں پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی
عدالت نے امریکی شہری کو جعلسازی ثابت ہونے پر 6 سال قید کی سزا سنادی
پہلی درخواست میں عمران خان کے جیل میں ورزش کے معمولات کے لیے ڈمبلز کے جوڑے کی فراہمی شامل تھی
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساتھ زون میں 25 سے 27 اگست تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی ۔
وزیر دفاع نے غزہ کے حوالے سے جو اہداف مقرر کیے تھے ان میں سے کوئی بھی پورا نہیں ہوسکا۔
8 اگست کو جاپانی ٹی وی اینکر نے سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس پر مردوں کی حفظان صحت سے متعلق تشویش اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ڈیوڈورنٹ اسپرے استعمال کرنے اور روزانہ نہانے کا مشورہ دیا۔
یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولاپور میں پیش آیا جہاں ماموں اپنی بہن کے گھر میں3 ماہ سے رہائش پذیر تھا۔
رپورٹ کے مطابق یہ نایاب ہیرا گزشتہ 120 سالوں میں دریافت ہونے والا سب سے بڑا ہیرا ہے
پاسپورٹ پھنس جانے سے تربیتی کیمپ میں شامل نہ ہونے پرمشکلات ہیں، 4 اکتوبر کو عالمی ٹائٹل کیلئے فائٹ ہے۔