سارہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک پوسٹ دوبارہ شیئر کی جس میں گل احمد کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
محمد یوسف نے ڈی ایچ اے لاہور میں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح کیا
فرانس میں اپنے نجی طیارے سے پہنچنے کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا
شان مسعود کی میچ کے بعد حیران کن پریس کانفرنس
پوسٹ مارٹم میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے
بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو کی خطرناک قسم کی تصدیق ہوئی ہے
وقار یونس نے خط لکھ کر اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا
احسن اقبال کا پاکستانی لڑکیوں کو مشورہ
یہ سہولت صارفین کیلیے گوگل کی جانب سے پیش کی گئی ہے
سوشل میڈیا صارفین اس ویڈیو پر مختلف تاثرات پیش کر رہے ہیں
مقامی میڈیا نے حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے قومی فائر وال کے نفاذ کو سست روی کی وجہ قرار دیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے مزید تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ افسران میں دو میجر جنرل اور ایک لیفٹیننٹ کرنل وسطی غزہ میں مارے گئے۔
پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 146 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جبکہ بنگلہ دیش کو صرف 30رنز کا آسان ہدف دیا۔
رابی پیر زادہ نے حال ہی میں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات بات چیت کی۔
ہم نے اپنے کمانڈر فواد شکر کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر 320 راکٹ فائر کیے اور یہ ہمارے بدلے کا صرف پہلا مرحلہ ہے جو اب مکمل ہوا ہے۔
زائرین کی بس کو حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب پیش آیا، بریک فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں گر گئی۔
کرکٹ کے اس سفر کو الوداع کہنے پر دل میں ایک سکون ہے کہ اپنے ملک کیلئے بہت کھیلا۔
صدر کے علاقے پیر کریم تالپور روڈ لکی اسٹار اقبال آٹوز کے قریب کچرا کنڈی سے ایک بچی کی بوری بند لاش برآمد کی گئی ہے۔
سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔