اْنہوں نے اب تک اپنے یوٹیوب چینل پر 18 ویڈیوز اپ لوڈ کی ہیں اور 15 ملین سے زائد سبسکرائبرز حاصل کر لیے ہیں۔
ٹیلر سوئفٹ نے بتایا کہ صورتحال بہت خوفناک تھی اور اس سے انہیں خوف اور بھاری احساس جرم محسوس ہوا۔
فلم میں سکھوں کو 'جان بوجھ کر علیحدگی پسند' دکھایا گیا ہے جو ایک گہری سازش کا حصہ ہے۔
ملک میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار روپے تک پہنچ گئی۔
کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے وکیل جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا۔
ملک کے ایئرپورٹس پر 24 گھنٹے میں 135 پروازوں کے18479مسافروں کی اسکریننگ کی گئی جس میں وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے الیکشن اکتوبر میں ہوں گے
بانو بٹ اور ایمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتوحات حاصل کیں
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا نیا سسٹم 25 سے 29 تک شہر کے گرد و نواح میں رہے گا
آمنہ عارف ایک نجی آئی ٹی کمپنی میں ملازمت کررہی تھیں
واقعے کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج تفتیش میں پیشرفت ہے
پی ٹی آئی قیادت نے اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن کے انعقاد پر اتفاق کرلیا
ڈاکوؤں نے پولیس کی دو گاڑیوں پر راکٹ لانچر فائر کیے
صوبے کے دس اضلاع میں پاکستان کے پہلے آٹزم تھراپیوٹک کلینکس قائم کئے جائیں گے
ڈاکوئوں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملہ کیا۔
وزیراعلی سندھ کے مطابق تھر میں بہت سارے عوامی ریلیف کے پروجیکٹ چل رہے ہیں
یہ صورت حال پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے دو کے خراب ہو جانے کی وجہ سے پیش آئی ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا