ملزم سنجے رائے کی ساس کا کہنا تھا کہ اس گھنائونے جرم میں مزید لوگ ملوث ہوسکتے ہیں کیونکہ ان کے مطابق سنجے یہ سب اکیلے نہیں کرسکتا۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
کے الیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی۔
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے روز کا کھیل پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
ممی چکرورتی نے خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا تھا، لیکن اب انہیں سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔
جنیفر لوپیز نے طلاق کے کاغذات لاس اینجلس کاؤنٹی سپیریئر کورٹ میں جمع کرائے ہیں۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2512 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے
پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کیڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟
کسٹمز کی درجہ بندی کمیٹی کے نتائج کی بنیاد پر کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ (ایسٹ)کراچی نے موڈیمز کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح جاری کی۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جمالی پل پہنچ گئی جبکہ ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔
پی ٹی اے کے چیئرمین نے فائر وال کی تنصیب کے ا معاملہ حکومت پر ڈال دیا
بھارتی میڈیا نے فلم کی ریلیز کی تصدیق کردی
افغانستان میں طالبان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلیے داڑھی کو لازمی قرار دیا ہے
شہید ہونے والوں میں بچوں کی تعداد دس ہزار سے متجاوز ہے
مصر کے صدر کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات
پولیس نے 33 سالہ جومایسی خلیسیا کے فرار ہونے کی تصدیق کردی
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے
ٹویٹر پیغام میں ایلون مسک نے اے آئی سے تیار کردہ اپنی ایک تصویر بھی جاری کی ہے جس میں وہ محکمہ حکومتی کارکردگی کی تختی کے ساتھ پوڈیم پر کھڑے ہیں۔
ٹورنامنٹ کا نواں ایڈیشن اب متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں منعقد ہوگا جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) ایونٹ کی میزبانی جاری رکھے گا۔
ماریہ برینیاس موریرا اپنی خواہش کے عین مطابق رات سوئیں اور صبح اپنے بستر پر مردہ حالت میں ہائی گئیں۔