پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمتوں نے ماضی کے ریکارڈ توڑ دیئے

Webdesk

|

4 Nov 2024

ملک میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کا بھائو 700روپے اضافے کے بعد 2لاکھ 83  ہزار 700 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 43 ہزار 227 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار  میں سونے کا بھا 7 ڈالر اضافے سے 2735 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!