سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

ایک تولہ چاندی 110 روپے اضافے سے 8 ہزار 514 روپے ہوگئی ہے۔
سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

Webdesk

|

16 Apr 2026

کراچی: عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں آج کاروباری روز کے دوران سونے اور چاندی کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہوگئی۔ اسی طرح دس گرام سونا 1200 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت 4825 ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب، ایک تولہ چاندی 110 روپے اضافے سے 8 ہزار 514 روپے ہوگئی ہے۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!