سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اُٹھے
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھا 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر فی اونس ہے۔

Webdesk
|
11 Sep 2025
کراچی: ملک بھر میں آج کاروباری روز کے دوران سونے کی قیمت میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 3 ہزار 515 روپے کم ہوکر 3لاکھ 29ہزار 218 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھا 36 ڈالر کم ہوکر 3618 ڈالر فی اونس ہے۔
Comments
0 comment