سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کم ہوئی
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے کم ہوگئی

ویب ڈیسک

|

30 May 2024

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے کے مثبت اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں میں بھی نظر آئے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ٹریڈنگ کے دوران 17 ڈالر کمی کے ساتھ 2335 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث کاروباری ہفتے کے چوتھے روز فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے کمی سے 2 لاکھ 41 ہزار 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 1286روپے گھٹ کر 206790روپے کی سطح پر آگئی۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!