بڑی خوشخبری! یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

بڑی خوشخبری! یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے پر حکومت نے عوام کو سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے
بڑی خوشخبری! یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

ویب ڈیسک

|

29 May 2024

حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت گرنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم سے 15 جون کے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 8 پیسے جبکہ مٹی کا تیل آئندہ 15 روز کے لیے 2روپے 15 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے۔

حکومت نے عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے پر عوام کو مکمل ریلیف دینے پر غور شروع کردیا ہے، حتمی فیصلہ 31 مئی کو وزیر اعظم کریں گے۔

 

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!