تھائی لینڈ کے شہریوں کی ڈورے مون کو پنجرے میں ڈال کر بارش کی دعا

تھائی لینڈ کے شہریوں کی ڈورے مون کو پنجرے میں ڈال کر بارش کی دعا

جاپان کے شہری جانوروں اور بارش کے آپس میں تعلق پر یقین رکھتے ہیں۔
تھائی لینڈ کے شہریوں کی ڈورے مون کو پنجرے میں ڈال کر بارش کی دعا

Webdesk

|

2 May 2024

تھائی لینڈ میں کافی عرصے سے بارش نہیں ہوئی ، جس کے باعث فصلیں تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں اور خشک سالی کا خطرہ ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تھائی لینڈ کے شہریوں کی ڈورے مون کو پنجرے میں ڈال کر بارش کی دعاکرنے لگے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے شہری جانوروں اور بارش کے آپس میں تعلق پر یقین رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈورے مون جاپان کی مانگا بلی پر مبنی کردار ہے، جو 50سال قبل پہلی مرتبہ ٹی وی اسکرینوں کی زینت بناتھا۔

Comments

https://www.dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!